اصیل گھوڑے کی چابک کی ضرورت نہیں

قسم کلام: مثل

معنی

١ - اصیل گھوڑا مار کھائے بغیر سیدھا اور اچھا چلتا ہے ٢ - شریف آدمی سے کام کروانے کے لئے سختی کی ضرورت نہیں

اشتقاق

معانی مثل ١ - اصیل گھوڑا مار کھائے بغیر سیدھا اور اچھا چلتا ہے ٢ - شریف آدمی سے کام کروانے کے لئے سختی کی ضرورت نہیں